مرض العرق

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - پسینے کی بیماری جو ایک قسم کا وبائی بخار ہے اس میں پسینہ کثرت سے آتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - پسینے کی بیماری جو ایک قسم کا وبائی بخار ہے اس میں پسینہ کثرت سے آتا ہے۔